قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ التین

سورۃ التین آیت ۵ کی تفسیر

Surah Tin Ayat 5 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
ثُمَّ رَدَدْنَٰهُ أَسْفَلَ سَٰفِلِينَ ٥

Thumma ra dad naahu asfala saafileen

ترجمہ (جالندھری)

پھر (رفتہ رفتہ) اس (کی حالت) کو (بدل کر) پست سے پست کر دیا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿ثُمَّ رَدَدْنَاهُ﴾ بعد القدرةِ والكمال ﴿أَسْفَلَ سَافِلِين﴾ إلى الهرمِ وأرذلِ العمر حتى ينقضيَ عمره، ويضعفَ بدنُه، ويذهبَ عقلُه.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

پھر اسے نیچوں سے نیچا کر دیا.۱

حواشی

  1. (1) یہ اشارہ انسان کے ارذل عمر ( بہت زیادہ عمر ) کی طرف۔
    جس میں جوانی اور قوت کے بعد بڑھاپا اور ضعف آجاتا ہے اور انسان کی عقل اور ذہن بچے کی طرح ہو جاتا ہے۔
    بعض نے اس سے کردار کا وہ سفلہ پن لیا ہے جس میں مبتلا ہو کر انسان انتہائی پست اور سانپ بچھو سے بھی زیادہ گیا گزرا ہو جاتا ہے اور بعض نے اس سے ذلت ورسوائی کا وہ عذاب مراد لیا ہے جو جہنم میں کافروں کے لئے ہے۔
    گویا انسان اللہ اور رسول کی اطاعت سے انحراف کرکے اپنے کو احسن تقویم کے بلند رتبہ واعزاز سے گرا کر جہنم کی اسفل سافلین میں ڈال لیتا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ