فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِالدِّينِ ٧
Fama yu kaz zibuka b`adu bid deen
ترجمہ (جالندھری)
تو (اے آدم زاد) پھر تو جزا کے دن کو کیوں جھٹلاتا ہے؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ثم قال؛ إلزامًا للحجة، وتوبيخًا للكفار: ﴿فَمَا يُكَذِّبُكَ﴾ ما سببُ تكذيبك أيها الإنسانُ ﴿بَعْدُ﴾ أي: بعد هذا الدليلِ القاطعِ ﴿بِالدِّين﴾ بالحسابِ والجزاء.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پس تجھے اب روز جزا کے جھٹلانے پر کون سی چیز آماده کرتی ہے.۱
حواشی
(1) یہ انسان سے خطاب ہے، زجر وتوبیخ کے لئے۔
کہ اللہ نے تجھے بہترین صورت میں پیدا کیا اور وہ تجھے اس کے برعکس قعر مذلت میں بھی گرانے کی قدرت رکھتا ہے۔
اس کا مطلب ہے کہ اس کے لئے دوبارہ پیدا کرنا کوئی مشکل نہیں۔
اس کے بعد بھی تو قیامت اور جزا کا انکار کرتا ہے؟