أَلَيْسَ اللَّهُ بِأَحْكَمِ الْحَٰكِمِينَ ٨
Alai sal laahu bi-ahkamil haakimeen
ترجمہ (جالندھری)
کیا خدا سب سے بڑا حاکم نہیں ہے؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَلَيْسَ اللَّهُ بِأَحْكَمِ الْحَاكِمِين﴾ و«أحكم» اسمُ تفضيل، مأخوذٌ من الحِكْمة، ومن الحُكْم، فحكمُ الله لا يُعارضه شيء، والحكمةُ العليا البالغةُ هي حكمةُ الله عز وجل .
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا اللہ تعالیٰ (سب) حاکموں کا حاکم نہیں ہے.۱
حواشی
(1) جو کسی پر ظلم نہیں کرتا اور اس کے عدل ہی کا یہ تقاضا ہے کہ وہ قیامت برپا کرے اور ان کی داد رسی کرے جن پر دنیا میں ظلم ہوا۔
پہلے گزر چکا ہے کہ ایک ضعیف حدیث میں اس کا یہ جواب دینا منقول ہے۔
بَلَى، وَأَنَا عَلَى ذَلِكَ مِنَ الشَّاهِدِينَ ) ( الترمذي ) ۔