قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ العلق

سورۃ العلق آیت ۱ کی تفسیر

Surah Alaq Ayat 1 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِى خَلَقَ ١

Iqra bismi rab bikal lazee khalaq

ترجمہ (جالندھری)

(اے محمدﷺ) اپنے پروردگار کا نام لے کر پڑھو جس نے (عالم کو) پیدا کیا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿اقْرَأْ﴾ هذا القرآنَ مفتتِحًا ﴿بِاسْمِ رَبِّكَ﴾ ولمَّا ذكر الربَّ، وكانت العربُ في الجاهلية تُسمي الأصنامَ أربابًا، جاء بالصفة التي لا شركةَ للأصنامِ فيها، وهي قولُه: ﴿الَّذِي خَلَق﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

پڑھ اپنے رب کے نام سے جس نے پیدا کیا.۱

حواشی

  1. (1) یہ سب سے پہلی وحی ہے جو نبی (صلى الله عليه وسلم) پر اس وقت آئی جب آپ (صلى الله عليه وسلم) غار حرا میں مصروف عبادت تھے۔
    فرشتے نے آکر کہا، پڑھ، آپ (صلى الله عليه وسلم) نے فرمایا، میں تو پڑھا ہوا ہی نہیں ہوں، فرشتے نے آپ (صلى الله عليه وسلم) کو پکڑ کر زور سے بھینچا، اور کہا پڑھ، آپ (صلى الله عليه وسلم) نے پھر وہی جواب دیا۔
    اس طرح تین مرتبہ اس نے آپ (صلى الله عليه وسلم) کو بھینچا۔
    ( تفصیل کے لئے دیکھئے صحیح بخاری، بدء الوحی، مسلم، الایمان، باب بدء الوحی ) اقْرَأْ جو تیری طرف وحی کی جاتی ہے وہ پڑھ۔
    خَلَقَ، جس نے تمام مخلوق کو پیدا کیا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ