قرآن دیسیQuran Desi
سُورَةُ العلق

سورۃ العلق

Surah Alaq
تفسیر بیان القرآن · Tafseer Bayan ul Quran
سورت ۹۶مکی۱۹ آیاتصفحہ ۵۹۷
سورت پڑھیں تفسیر شروع کریں
  1. ۱ (اے محمدﷺ) اپنے پروردگار کا نام لے کر پڑھو جس نے (عالم کو) پیدا کیا
  2. ۲ جس نے انسان کو خون کی پھٹکی سے بنایا
  3. ۳ پڑھو اور تمہارا پروردگار بڑا کریم ہے
  4. ۴ جس نے قلم کے ذریعے سے علم سکھایا
  5. ۵ اور انسان کو وہ باتیں سکھائیں جس کا اس کو علم نہ تھا
  6. ۶ مگر انسان سرکش ہو جاتا ہے
  7. ۷ جب کہ اپنے تیئں غنی دیکھتا ہے
  8. ۸ کچھ شک نہیں کہ (اس کو) تمہارے پروردگار ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے
  9. ۹ بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو منع کرتا ہے
  10. ۱۰ (یعنی) ایک بندے کو جب وہ نماز پڑھنے لگتا ہے
  11. ۱۱ بھلا دیکھو تو اگر یہ راہِ راست پر ہو
  12. ۱۲ یا پرہیز گاری کا حکم کرے (تو منع کرنا کیسا)
  13. ۱۳ اور دیکھو تو اگر اس نے دین حق کو جھٹلایا اور اس سے منہ موڑا (تو…
  14. ۱۴ کیااس کو معلوم نہیں کہ خدا دیکھ رہا ہے
  15. ۱۵ دیکھو اگر وہ باز نہ آئے گا تو ہم (اس کی) پیشانی کے بال پکڑ گھسیٹیں…
  16. ۱۶ یعنی اس جھوٹے خطاکار کی پیشانی کے بال
  17. ۱۷ تو وہ اپنے یاروں کی مجلس کو بلالے
  18. ۱۸ ہم بھی اپنے موکلانِ دوزخ کو بلا لیں گے
  19. ۱۹ دیکھو اس کا کہا نہ ماننا اور قربِ (خدا) حاصل کرتے رہنا

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ