Kalla la illam yantahi la nasfa`am bin nasiyah
ترجمہ (جالندھری)
دیکھو اگر وہ باز نہ آئے گا تو ہم (اس کی) پیشانی کے بال پکڑ گھسیٹیں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿كَلاَّ﴾ ردعٌ للناهي، ثم توعَّده، فقال: ﴿لَئِن لَّمْ يَنتَهِ﴾ الكافرُ عن تكذيب محمدٍ صلى الله عليه وسلم ﴿لَنَسْفَعًا﴾ لنأخذَنْ بشدَّة وقهرٍ ﴿بِالنَّاصِيَة﴾ أي: ناصيته: وهي شعرُ مقدَّم الرأس، فيُجرُّ إلى جهنم ذليلًا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یقیناً اگر یہ باز نہ رہا تو ہم اس کی پیشانی کے بال پکڑ کر گھسیٹیں گے.۱
حواشی
(1) یعنی نبی (صلى الله عليه وسلم) کی مخالفت اور دشمنی سے اور آپ (صلى الله عليه وسلم) کو نماز پڑھنے سے جو روکتا ہے، اس سے باز نہ آیا لَنَسْفَعَنَّ کے معنی ہیں لَنَأْخُذَنَّ تو ہم اسے اس کی پیشانی سے پکڑ کر گھسیٹیں گے۔
حدیث میں آتا ہے ابوجہل نے کہا تھا کہ اگر محمد (صلى الله عليه وسلم) کعبے کے پاس نماز پڑھنے سے باز نہ آیا تو میں اس کی گردن پر پاؤں رکھ دوں گا۔
(یعنی اسے روندوں گا اور یوں ذلیل کروں گا) نبی (صلى الله عليه وسلم) کو یہ بات پہنچی تو آپ (صلى الله عليه وسلم) نے فرمایا۔
اگر وہ ایسا کرتا تو فرشتے اسے پکڑ لیتے۔
(صحيح البخاري، تفسير سورة العلق)۔