أَلَمْ يَعْلَم بِأَنَّ اللَّهَ يَرَىٰ ١٤
Alam y`alam bi-an nal lahaa yaraa
ترجمہ (جالندھری)
کیااس کو معلوم نہیں کہ خدا دیکھ رہا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَلَمْ يَعْلَمْ بِأَنَّ اللَّهَ يَرَى﴾ فعلَه، فيُجازيه به.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا اس نے نہیں جانا کہ اللہ تعالیٰ اسے خوب دیکھ رہا ہے.۱
حواشی
(1) مطلب یہ ہے کہ یہ شخص جو مذکورہ حرکتیں کر رہا ہے کیا نہیں جانتا کہ اللہ تعالیٰ سب کچھ دیکھ رہا ہے، وہ اس کی اس کو جزا دے گا۔
یعنی یہ «أَلَمْ تَعْلَمْ» مذکورہ شرطوں «إِنْ كَانَ عَلَى الْهُدَى، أَوْ أَمَرَ بِالتَّقْوَى إِنْ كَذَّبَ وَتَوَلَّى» کی جزا ہے۔