أَرَءَيْتَ إِن كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰٓ ١٣
Ara-aita in kaz zaba wa ta walla
ترجمہ (جالندھری)
اور دیکھو تو اگر اس نے دین حق کو جھٹلایا اور اس سے منہ موڑا (تو کیا ہوا)
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَرَأَيْتَ إِن كَذَّبَ﴾ الناهي عن الصلاة ﴿وَتَوَلَّى﴾ عن الإيمان.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
بھلا دیکھو تو اگر یہ جھٹلاتا ہو اور منھ پھیرتا ہو تو.۱
حواشی
(1) یعنی یہ ابوجہل اللہ کے پیغمبر کو جھٹلاتا ہو اور ایمان سے اعراض کرتا ہو أَرَأَيْتَ بمعنی أَخْبِرْنِي ( مجھے بتلاؤ ) ہے۔