أَوْ أَمَرَ بِالتَّقْوَىٰٓ ١٢
Au amara bit taqwaa
ترجمہ (جالندھری)
یا پرہیز گاری کا حکم کرے (تو منع کرنا کیسا)
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَوْ أَمَرَ بِالتَّقْوَى﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یا پرہیز گاری کا حکم دیتا ہو.۱
حواشی
(1) یعنی اخلاص، توحید اور عمل صالح کی تعلیم، جس سے جہنم کی آگ سے انسان بچ سکتا ہے۔
تو کیا یہ چیزیں ( نماز پڑھنا اور تقویٰ کی تعلیم دینا ) ایسی ہیں کہ ان کی مخالفت کی جائے اور اس پر اس کو دھمکیاں دیں جائیں؟