أَرَءَيْتَ إِن كَانَ عَلَى الْهُدَىٰٓ ١١
Ara-aita in kana `alal hudaa
ترجمہ (جالندھری)
بھلا دیکھو تو اگر یہ راہِ راست پر ہو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَرَأَيْتَ إِن كَانَ﴾ المُصلي ﴿عَلَى الْهُدَى﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
بھلا بتلا تو اگر وه ہدایت پر ہو.۱
حواشی
(1) یعنی جس کو یہ نماز پڑھنے سے روک رہا ہے، وہ ہدایت پرہو۔