قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ العلق

سورۃ العلق آیت ۴ کی تفسیر

Surah Alaq Ayat 4 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
الَّذِى عَلَّمَ بِالْقَلَمِ ٤

Al lazee `allama bil qalam

ترجمہ (جالندھری)

جس نے قلم کے ذریعے سے علم سکھایا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

ثم عدَّد نعمةَ الكتابةِ بالقلم على الناس، وهي موضعُ عبرة، فقال: ﴿الَّذِي عَلَّمَ﴾ الخطَّ ﴿بِالْقَلَم﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جس نے قلم کے ذریعے (علم) سکھایا.۱

حواشی

  1. (1) قَلَمٌ کے معنی ہیں قطع کرنا، تراشنا، قلم بھی پہلے زمانے میں تراش کر ہی بنائے جاتے تھے، اس لئے آلۂ کتابت کو قلم سے تعبیر کیا۔
    کچھ علم تو انسان کے ذہن میں ہوتا ہے، کچھ کا اظہار زبان کے ذریعے سے ہوتا ہے اور کچھ انسان قلم سے کاغذ پر لکھ لیتا ہے۔
    ذہن وحافظہ میں جو ہوتا ہے، وہ انسان کے ساتھ ہی چلا جاتا ہے۔
    زبان سے جس کا اظہار کرتا ہے، وہ بھی محفوظ نہیں رہتا۔
    البتہ قلم سے لکھا ہوا، اگر وہ کسی وجہ سے ضائع نہ ہو تو ہمیشہ محفوظ رہتا ہے، اسی قلم کی بدولت تمام علوم، پچھلے لوگوں کی تاریخیں اور اسلاف کا علمی ذخیرہ محفوظ ہے۔
    حتیٰ کہ آسمانی کتابوں کی حفاظت کا بھی ذریعہ ہے۔
    اس سے قلم کی اہمیت محتاج وضاحت نہیں رہتی۔
    اسی لئے اللہ نے سب سے پہلے قلم کو پیدا کیا اور اس کو تمام مخلوقات کی تقدیر لکھنے کا حکم دیا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ