اقْرَأْ وَرَبُّكَ الْأَكْرَمُ ٣
Iqra wa rab bukal akram
ترجمہ (جالندھری)
پڑھو اور تمہارا پروردگار بڑا کریم ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ثم قال على جهةِ التأنيس: ﴿اقْرَأْ وَرَبُّكَ الأَكْرَم﴾ الذي لا يلحقُه نقصٌ، فليس هو كهذه الأرباب، فهو ينصُرك ويُظهرك.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
تو پڑھتا ره تیرا رب بڑے کرم واﻻ ہے.۱
حواشی
(1) یہ بطور تاکید فرمایا اور اس میں بڑے بلیغ انداز سے اس اعتذار کا بھی ازالہ فرما دیا، جو آپ (صلى الله عليه وسلم) نے پیش کیا کہ میں تو قاری ہی نہیں۔
اللہ نے فرمایا، اللہ بہت کرم والا ہے پڑھ، یعنی انسانوں کی کوتاہیوں سے درگزر کرنا اس کا وصف خاص ہے۔