مُّتَّكِـِٔينَ عَلَيْهَا مُتَقَٰبِلِينَ ١٦
Muttaki`eena `alaihaa mutaqabileen
ترجمہ (جالندھری)
آمنے سامنے تکیہ لگائے ہوئے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿مُتَّكِئِينَ عَلَيْهَا مُتَقَابِلِين﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ایک دوسرے کےسامنے تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے.۱
حواشی
(1) مَوْضُونَةٌ بنے ہوئے جڑےہوئے۔
یعنی مذکورہ جنتی سونے کے تاروں سے بنے اور سونے جواہر سے جڑے ہوئے تختوں پر ایک دوسرے کے سامنے تکیوں پر بیٹھے ہوں گے یعنی رو در رو ہوں گے نہ کہ پشت بہ پشت۔