يَطُوفُ عَلَيْهِمْ وِلْدَٰنٌ مُّخَلَّدُونَ ١٧
Yatoofu `alaihim wildaa num mukkhalladoon
ترجمہ (جالندھری)
نوجوان خدمت گزار جو ہمیشہ (ایک ہی حالت میں) رہیں گے ان کے آس پاس پھریں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿يَطُوفُ عَلَيْهِمْ﴾ للخدمةِ ﴿وِلْدَانٌ﴾ غلمانٌ ﴿مُّخَلَّدُون﴾ مبقَون معهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ان کے پاس ایسے لڑکے جو ہمیشہ (لڑکے ہی۱ ) رہیں گے آمدورفت کریں گے.
حواشی
(1) یعنی وہ بڑے نہیں ہوں گے کہ بوڑھے ہو جائیں نہ ان کے خدوخال اور قدوقامت میں کوئی تغیر واقع ہوگا،بلکہ ایک ہی عمر اور ایک ہی حالت پر رہیں گے، جیسےنوعمر لڑکےہوتے ہیں۔