قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الواقعہ

سورۃ الواقعہ آیت ۱۹ کی تفسیر

Surah Waqiah Ayat 19 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
لَّا يُصَدَّعُونَ عَنْهَا وَلَا يُنزِفُونَ ١٩

Laa yusadda`oona `anhaa wa laa yunzifoon

ترجمہ (جالندھری)

اس سے نہ تو سر میں درد ہوگا اور نہ ان کی عقلیں زائل ہوں گی

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿لاَ يُصَدَّعُونَ عَنْهَا﴾ أي: لا يلحقُهم من شرابِها صداعٌ ﴿وَلاَ يُنزِفُون﴾ أي: ولا تذهبُ عقولُهم، وقيل: لا يسكرون.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جس سے نہ سر میں درد ہو نہ عقل میں فتور آئے.۱

حواشی

  1. (1) صُدَاعٌ، ایسے سر درد کو کہتے ہیں جو شراب کےنشے اور خمار کی وجہ سے ہو اور إِنْزَافٌ کے معنی، وہ فتور عقل جو مدہوشی کی بنیاد پر ہو۔
    دنیا کی شراب کے نتیجے میں یہ دونوں چیزیں ہوتی ہیں، آخرت کی شراب میں سرور اور لذت تو یقیناً ہو گی لیکن یہ خرابیاں نہیں ہوں گی۔
    معین، چشمہ جاری جو خشک نہ ہو۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ