قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الواقعہ

سورۃ الواقعہ آیت ۳۳ کی تفسیر

Surah Waqiah Ayat 33 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
لَّا مَقْطُوعَةٍ وَلَا مَمْنُوعَةٍ ٣٣

Laa maqtoo`atinw wa laa mamnoo`ah

ترجمہ (جالندھری)

جو نہ کبھی ختم ہوں اور نہ ان سے کوئی روکے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿لاَّ مَقْطُوعَةٍ﴾ في زمنٍ ﴿وَلاَ مَمْنُوعَة﴾ عنهم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جو نہ ختم ہوں نہ روک لیے جائیں.۱

حواشی

  1. (1) یعنی یہ پھل موسمی نہیں ہوں گے کہ موسم گزر گیا تو یہ پھل بھی آئندہ فصل تک ناپید ہو جائیں، یہ پھل اس طرح فصل گل ولالہ کے پابند نہیں ہوں گے، بلکہ بہار و خزاں اور گرمی و سردی ہر موسم میں دستیاب ہوں گے۔
    اس طرح ان کے حصول میں کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ