وَفُرُشٍ مَّرْفُوعَةٍ ٣٤
Wa furushim marfoo`ah
ترجمہ (جالندھری)
اور اونچے اونچے فرشوں میں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَفُرُشٍ مَّرْفُوعَة﴾ على الأسِرَّةِ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور اونچے اونچے فرشوں میں ہوں گے.۱
حواشی
(1) بعض نے فرشوں سے بیویوں اور مرفوعہ سےبلند مرتبہ کا مفہوم مراد لیاہے۔