لَّا بَارِدٍ وَلَا كَرِيمٍ ٤٤
Laa baaridinw wa laa kareem
ترجمہ (جالندھری)
(جو) نہ ٹھنڈا (ہے) نہ خوشنما
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿لاَّ بَارِدٍ﴾ كغيرِه من الظلالِ ﴿وَلاَ كَرِيم﴾ حسن.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جو نہ ٹھنڈا ہے نہ فرحت بخش.۱
حواشی
(1) یعنی سایہ ٹھنڈا ہوتا ہے، لیکن یہ جس کو سایہ سمجھ رہےہوں گے، وہ سایہ ہی نہیں ہوگا، جوٹھنڈا ہو، وہ تو جہنم کا دھواں ہوگا، وَلا كَرِيمٍ ،جس میں کوئی حسن منظر یا خیر نہیں۔
یا حلاوت نہیں۔