إِنَّهُمْ كَانُوا۟ قَبْلَ ذَٰلِكَ مُتْرَفِينَ ٤٥
Innaahum kaanoo qabla zaalika mutrafeen
ترجمہ (جالندھری)
یہ لوگ اس سے پہلے عیشِ نعیم میں پڑے ہوئے تھے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنَّهُمْ كَانُوا قَبْلَ ذَلِكَ﴾ في الدنيا ﴿مُتْرَفِين﴾ منعَّمين.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
بیشک یہ لوگ اس سے پہلے بہت نازوں میں پلے ہوئے تھے.۱
حواشی
(1) یعنی دنیا میں آخرت سے غافل ہو کر عیش و عشرت کی زندگی میں ڈوبے ہوئے تھے۔