نَحْنُ خَلَقْنَٰكُمْ فَلَوْلَا تُصَدِّقُونَ ٥٧
Nahnu khalaqnaakum falaw laa tusaddiqoon
ترجمہ (جالندھری)
ہم نے تم کو (پہلی بار بھی تو) پیدا کیا ہے تو تم (دوبارہ اُٹھنے کو) کیوں سچ نہیں سمجھتے؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ثم احتجَّ عليهم في البعثِ بقوله: ﴿نَحْنُ خَلَقْنَاكُمْ فَلَوْلاَ﴾ فهلَّا ﴿تُصَدِّقُون﴾ بالبعث.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ہم ہی نے تم سب کو پیدا کیا ہے پھر تم کیوں باور نہیں کرتے؟۱
حواشی
(1) یعنی تم جانتے ہو کہ تمہیں پیدا کرنے والا اللہ ہی ہے، پھر تم اس کو مانتے کیوں نہیں ہو؟ یا دوبارہ زندہ کرنے پر یقین کیوں نہیں کرتے؟