هَٰذَا نُزُلُهُمْ يَوْمَ الدِّينِ ٥٦
Haazaa nuzuluhum yawmad deen
ترجمہ (جالندھری)
جزا کے دن یہ ان کی ضیافت ہوگی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿هَذَا نُزُلُهُمْ﴾ رزقُهم المعَدُّ لهم ﴿يَوْمَ الدِّين﴾ يومَ الجزاءِ بأعمالهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
قیامت کے دن ان کی مہمانی یہ ہے.۱
حواشی
(1) یہ بطور استہزا اور تہکم کے فرمایا، ورنہ مہمانی تو وہ ہوتی ہے جو مہمان کی عزت کے لیےتیار کی جاتی ہے۔
یہ ایسے ہی ہےجیسے بعض مقام پر فرمایا: «فَبَشِّرْهُمْ بِعَذَابٍ أَلِيمٍ» (آل عمران :”ان کو دردناک عذاب کی خوش خبری سنا دیجیئے“۔