وَكُنتُمْ أَزْوَٰجًا ثَلَٰثَةً ٧
Wa kuntum azwaajan salaasah
ترجمہ (جالندھری)
اور تم لوگ تین قسم ہوجاؤ
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَكُنتُمْ أَزْوَاجًا﴾ أصنافًا ﴿ثَلاَثَة﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور تم تین جماعتوں میں ہو جاؤ گے.۱
حواشی
(1) أَزْوَاجًا: أَصْنَافًا کے معنی میں ہے۔