قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الواقعہ

سورۃ الواقعہ آیت ۸ کی تفسیر

Surah Waqiah Ayat 8 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَأَصْحَٰبُ الْمَيْمَنَةِ مَآ أَصْحَٰبُ الْمَيْمَنَةِ ٨

Fa as haabul maimanati maaa as haabul maimanah

ترجمہ (جالندھری)

تو داہنے ہاتھ والے (سبحان الله) داہنے ہاتھ والے کیا (ہی چین میں) ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

ثم فسَّر الأزواجَ، فقال: ﴿فَأَصْحَابُ الْمَيْمَنَةِ﴾ الذين يُؤتون كُتُبَهُم بأيمانهم ﴿مَا أَصْحَابُ الْمَيْمَنَة﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

پس داہنے ہاتھ والے کیسے اچھے ہیں داہنے ہاتھ والے.۱

حواشی

  1. (1) اس سے عام مومنین مراد ہیں جن کو ان کے اعمال نامے دائیں ہاتھوں میں دیئے جائیں گے جو ان کی خوش بختی کی علامت ہوگی۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ