قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الواقعہ

سورۃ الواقعہ آیت ۹ کی تفسیر

Surah Waqiah Ayat 9 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَأَصْحَٰبُ الْمَشْـَٔمَةِ مَآ أَصْحَٰبُ الْمَشْـَٔمَةِ ٩

Wa as haabul mash`amati maaa as haabul mash`amah

ترجمہ (جالندھری)

اور بائیں ہاتھ والے (افسوس) بائیں ہاتھ والے کیا (گرفتار عذاب) ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَأَصْحَابُ الْمَشْأَمَةِ﴾ الذين يُؤتون كُتُبَهُمْ بشمالهم ﴿مَا أَصْحَابُ الْمَشْأَمَة﴾ وهم الذين يُؤخذ بهم ذاتَ الشمالِ إلى النار.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور بائیں ہاتھ والے کیا حال ہے بائیں ہاتھ والوں کا.۱

حواشی

  1. (1) اس سے مراد کافر ہیں جن کو ان کے اعمال نامے بائیں ہاتھوں میں پکڑائے جائیں گے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ