قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الواقعہ

سورۃ الواقعہ آیت ۸۷ کی تفسیر

Surah Waqiah Ayat 87 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
تَرْجِعُونَهَآ إِن كُنتُمْ صَٰدِقِينَ ٨٧

Tarji`oonahaaa in kuntum saadiqeen

ترجمہ (جالندھری)

تو اگر سچے ہو تو روح کو پھیر کیوں نہیں لیتے؟

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿تَرْجِعُونَهَا﴾ أي: تردُّون الروحَ إلى الجسد بعد بلوغِ الحُلقوم ﴿إِن كُنتُمْ صَادِقِين﴾ فيما تدُّعون من عدمِ القدرةِ عليكم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور اس قول میں سچے ہو تو (ذرا) اس روح کو تو لوٹاؤ.۱

حواشی

  1. (1) دَانَ يَدِينُ کے معنی ہیں، ماتحت ہونا، دوسرے معنی ہیں بدلہ دینا۔
    یعنی اگر تم اس بات میں سچے ہو کہ کوئی تمہارا آقا اور مالک نہیں جس کے تم زیرفرمان اور ماتحت ہو یاکوئی جزا سزا کا دن نہیں آئے گا، تو اس قبض کی ہوئی روح کو اپنی جگہ پر واپس لوٹا کر دکھاو اور اگرتم ایسا نہیں کر سکتے تو اس کا صاف مطلب یہ ہے کہ تمہارا گمان باطل ہے۔
    یقیناً تمہارا ایک آقا ہے اور یقیناً ایک دن آئے گا جس میں وہ آقا ہر ایک کو اس کے عمل کی جزادے گا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ