قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الواقعہ

سورۃ الواقعہ آیت ۸۸ کی تفسیر

Surah Waqiah Ayat 88 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَأَمَّآ إِن كَانَ مِنَ الْمُقَرَّبِينَ ٨٨

Fa ammaaa in kaana minal muqarrabeen

ترجمہ (جالندھری)

پھر اگر وہ (خدا کے) مقربوں میں سے ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَأَمَّا إِن كَانَ﴾ الميتُ ﴿مِنَ الْمُقَرَّبِين﴾ إلى رحمةِ الله تعالى.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

پس جو کوئی بارگاه الٰہی سے قریب کیا ہوا ہوگا.۱

حواشی

  1. (1) سورت کے آغاز میں اعمال کےلحاظ سے انسانوں کی جو تین قسمیں بیان کی گئیں تھیں، ان کا پھر ذکر کیا جا رہا ہے۔
    یہ ان کی پہلی قسم ہے جنہیں مقربین کے علاوہ سابقین بھی کہا جاتا ہے۔
    کیونکہ وہ نیکی کے ہرکام میں آگے آگے ہوتے ہیں اور قبول ایمان میں بھی دوسروں سے سبقت کرتے ہیں اور اپنی اسی خوبی کی وجہ سے وہ مقربین بارگاہ الٰہی قرار پاتے ہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ