وَقَالَ الْإِنسَٰنُ مَا لَهَا ٣
Wa qaalal insaanu ma laha
ترجمہ (جالندھری)
اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوا ہے؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَقَالَ الإِنسَانُ﴾ الكافر: ﴿مَا لَهَا﴾ زُلزلت حتى أخرجَتْ ما فيها؟!
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
انسان کہنے لگے گا کہ اسے کیا ہوگیا؟۱
حواشی
(1) یعنی زمین میں جتنے انسان دفن ہیں، وہ زمین کا بوجھ ہیں، جنہیں زمین قیامت والے دن باہر نکال پھینکے گی۔
یعنی اللہ کے حکم سے سب زندہ ہو کر باہر نکل آئیں گے۔
یہ دوسرے نفخے میں ہوگا، اسی طرح زمین کے خزانے بھی باہر نکل آئیں گے۔