قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الدخان

سورۃ الدخان آیت ۴۰ کی تفسیر

Surah Dukhan Ayat 40 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِنَّ يَوْمَ الْفَصْلِ مِيقَٰتُهُمْ أَجْمَعِينَ ٤٠

Inna yawmal fasli meeqaatuhum ajma`een

ترجمہ (جالندھری)

کچھ شک نہیں کہ فیصلے کا دن ان سب (کے اُٹھنے) کا وقت ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِنَّ يَوْمَ الْفَصْلِ﴾ بين الخلائق، وهو يومُ القيامة ﴿مِيقَاتُهُمْ﴾ وقتُ اجتماعِ الخلائقِ ﴿أَجْمَعِين﴾ يأتيه يومَ القيامةِ الأولون والآخِرون.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

یقیناً فیصلے کا دن ان سب کا طے شده وقت ہے.۱

حواشی

  1. (1) یہی وہ اصل مقصد ہے جس کے لیے انسانوں کو پیدا کیا گیا اور آسمان وزمین کی تخلیق کی گئی ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ