تَرْمِيهِم بِحِجَارَةٍ مِّن سِجِّيلٍ ٤
Tar meehim bi hi jaaratim min sij jeel
ترجمہ (جالندھری)
جو ان پر کھنگر کی پتھریاں پھینکتے تھے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿تَرْمِيهِم﴾ أي: الطيرُ ﴿بِحِجَارَةٍ مِّن سِجِّيل﴾ طينٍ مطبوخٍ بالنار.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جو انہیں مٹی اور پتھر کی کنکریاں مار رہے تھے.۱
حواشی
(1) سِجِّيلٍ مٹی کو اگ میں پکا کر اس سے بنائےہوئےکنکر۔
ان چھوٹے چھوٹے پتھروں یا کنکروں نے توپ کے گولوں اور بندوق کی گولیوں سے زیادہ مہلک کام کیا۔