يَقُولُونَ أَءِنَّا لَمَرْدُودُونَ فِى الْحَافِرَةِ ١٠
Ya qoo loona a-inna lamar doo doona fil haafirah
ترجمہ (جالندھری)
(کافر) کہتے ہیں کیا ہم الٹے پاؤں پھر لوٹ جائیں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿يَقُولُونَ﴾ أي: أربابُ القلوب والأبصار؛ استهزاءً وإنكارًا للبعث: ﴿أَئِنَّا لَمَرْدُودُونَ فِي الْحَافِرَة﴾ أي: نعودُ بعد الموت أحياءً وخلقًا جديدًا؟! والحافرة: اسمٌ لابتداء الأمرِ وأوله.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کہتے ہیں کہ کیا ہم پہلی کی سی حالت کی طرف پھر لوٹائے جائیں گے؟۱
حواشی
(1) حَافِرَةٌ، پہلی حالت کو کہتے ہیں۔
یہ منکریں قیامت کا قول ہے کہ کیا ہم پھر اس طرح زندہ کر دیئے جائیں گےجس طرح مرنے سے پیشتر تھے؟