قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النازعات

سورۃ النازعات آیت ۱۱ کی تفسیر

Surah Naziat Ayat 11 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
أَءِذَا كُنَّا عِظَٰمًا نَّخِرَةً ١١

Aizaa kunna `izaa man-nakhirah

ترجمہ (جالندھری)

بھلا جب ہم کھوکھلی ہڈیاں ہو جائیں گے (تو پھر زندہ کئے جائیں گے)

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

ثم زادوا إنكارَ البعث؛ استبعادًا، فقالوا: ﴿أَئِذَا كُنَّا عِظَامًا نَّخِرَة﴾ باليةً ومفتَّتة.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

کیا اس وقت جب کہ ہم بوسیده ہڈیاں ہو جائیں گے؟۱

حواشی

  1. (1) یہ انکار قیامت کی مزید تاکید ہے کہ ہم کس طرح زندہ کردیئےجائیں گے جب کہ ہماری ہڈیاں بوسیدہ اور ریزہ ریزہ ہو جائیں گی۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ