وَأَغْطَشَ لَيْلَهَا وَأَخْرَجَ ضُحَىٰهَا ٢٩
Wa aghtasha lailaha wa akhraja duhaaha
ترجمہ (جالندھری)
اور اسی نے رات کو تاریک بنایا اور (دن کو) دھوپ نکالی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَأَغْطَشَ لَيْلَهَا﴾ أي: أظلمَه ﴿وَأَخْرَجَ ضُحَاهَا﴾ أبرز نورَ شمسِها.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اسکی رات کو تاریک بنایا اور اس کے دن کو نکالا.۱
حواشی
(1) أَغْطَشَ أَظْلَمَ أَخْرَجَ کا مطلب أَبْرَز َ اور نَهَارَهَا کی جگہ ضُحَاهَا اس لئے کہا کہ چاشت کا وقت سب سےاچھا اور عمدہ ہے۔
مطلب ہے کہ دن کو سورج کے ذریعے سے روشن بنایا۔