لَآ أُقْسِمُ بِيَوْمِ الْقِيَٰمَةِ ١
Laaa uqsimu bi yawmil qiyaamah
ترجمہ (جالندھری)
ہم کو روز قیامت کی قسم
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿لاَ أُقْسِمُ﴾ معناه: أُقسِمُ ﴿بِيَوْمِ الْقِيَامَةِ﴾ أقسَمَ الله به؛ تنبيهًا منه لعَظَمته وهَوْله.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
میں قسم کھاتا ہوں قیامت کے دن کی.۱
حواشی
(1) لا اقسم میں لا زائد ہے جو عربی زبان کا ایک اسلوب ہے جیسے ”مَا مَنَعَكَ أَلَّا تَسْجُدَ“ (الاعراف :
اور ”لِئَلَّا يَعْلَمَ أَهْلُ الْكِتَابِ“ (الحدید:
اور دیگر بہت سے مقامات میں ہے بعض کہتے ہیں کہ قسم سے پہلے کفار کے کلام کا رد ہے وہ کہتے تھے مرنے کے بعد کوئی زندگی نہیں۔لا کے زیعے سے کہا گیا ، جس طرح کہتے ہو معاملہ اس طرح نہیں ہے میں قیامت کے دن کی قسم کھاتا ہوں، قیامت کے دن کی قسم کھانے کا مقصد اس کی اہمیت اور عظمت کو واضح کرنا ہے۔