وَلَآ أُقْسِمُ بِالنَّفْسِ اللَّوَّامَةِ ٢
Wa laaa uqsimu bin nafsil lawwaamah
ترجمہ (جالندھری)
اور نفس لوامہ کی (کہ سب لوگ اٹھا کر) کھڑے کئے جائیں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَلاَ أُقْسِمُ بِالنَّفْسِ اللَّوَّامَة﴾ التي لا تزالُ تلومُ نفسَها في الدنيا، وإن اجتهدت في الإحسان.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور قسم کھاتا ہوں اس نفس کی جو ملامت کرنے واﻻ ہو.۱
حواشی
(1) یعنی بھلائی پر بھی کرتا ہے کہ زیادہ کیوں نہیں کی۔
اور برائی پر بھی، کہ اس سے باز کیوں نہیں آتا؟ دنیا میں بھی جن کے ضمیر بیدار ہوتے ہیں ان کے نفس انہیں ملامت کرتے ہیں، تاہم آخرت میں تو سب کے ہی نفس ملامت کریں گے۔