أَيَحْسَبُ الْإِنسَٰنُ أَلَّن نَّجْمَعَ عِظَامَهُۥ ٣
Ayahsabul insaanu al lan najm`a `izaamah
ترجمہ (جالندھری)
کیا انسان یہ خیال کرتا ہے کہ ہم اس کی (بکھری ہوئی) ہڈیاں اکٹھی نہیں کریں گے؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَيَحْسَبُ الإِنسَانُ﴾ الذي يُنكر البعثَ ﴿أَلَّن نَجْمَعَ عِظَامَه﴾ بعدَ تفرُّقها.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا انسان یہ خیال کرتا ہے کہ ہم اس کی ہڈیاں جمع کریں گے ہی نہیں.۱
حواشی
(1) یہ جواب قسم ہے انسان سے مراد یہاں کافر اور بےدین انسان ہے جو قیامت کو نہیں مانتا۔
اس کا گمان غلط ہے، اللہ تعالٰی یقینا انسانوں کے اجزا کو جمع فرمائے گا یہاں ہڈیوں کا بطور خاص ذکر ہے، اس لیئے کہ ہڈیاں ہی پیدائش کا اصل ڈھانچہ اور قالب ہیں۔