بَلَىٰ قَٰدِرِينَ عَلَىٰٓ أَن نُّسَوِّىَ بَنَانَهُۥ ٤
Balaa qaadireena `alaaa an nusawwiya banaanah
ترجمہ (جالندھری)
ضرور کریں گے (اور) ہم اس بات پر قادر ہیں کہ اس کی پور پور درست کردیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿بَلَى﴾ والمعنى: بلى نجمعُها ﴿قَادِرِينَ عَلَى أَن نُّسَوِّيَ بَنَانَه﴾ ذهبَ المفسِّرون القُدامى إلى أن المعنى: نجعلُ بنانَه متساويةً ملتحمةً كخفِّ البعير، أي: لا يستطيعُ أن يتناول بها شيئًا، ولا يُحسن بها عملًا، ومن المعاصرين من ذهَبَ إلى أن معناه اختلافُ الأصابع، حتى أن لكلِّ إنسانٍ بصمةً خاصةً به.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ہاں ضرور کریں گے ہم تو قادر ہیں کہ اس کی پور پور تک درست کردیں.۱
حواشی
(1) بَنَان (پور پور) جوڑوں، ناخن، لطیف رگوں اور باریک ہڈیوں پر مشتمل ہوتے ہیں۔
جب یہ باریک اور لطیف چیزیں ہم بالکل صحیح صحیح جوڑ دیں گے تو بڑے حصے کو جوڑ دینا ہمارے لئے کیا مشکل ہوگا۔