بَلْ يُرِيدُ الْإِنسَٰنُ لِيَفْجُرَ أَمَامَهُۥ ٥
Bal yureedul insaanu liyafjura amaamah
ترجمہ (جالندھری)
مگر انسان چاہتا ہے کہ آگے کو خود سری کرتا جائے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿بَلْ يُرِيدُ الإِنسَانُ لِيَفْجُرَ أَمَامَه﴾ يكذب بما قُدَّامه من البعث.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
بلکہ انسان تو چاہتا ہے کہ آگے آگے نافرمانیاں کرتا جائے.۱
حواشی
(1) یعنی اس امید پر نافرمانی اور حق کا انکار کرتا ہے کہ کون سی قیامت آنی ہے۔