يَسْـَٔلُ أَيَّانَ يَوْمُ الْقِيَٰمَةِ ٦
Yas`alu ayyyaana yawmul qiyaamah
ترجمہ (جالندھری)
پوچھتا ہے کہ قیامت کا دن کب ہوگا؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿يَسْأَلُ أَيَّانَ﴾ متى ﴿يَوْمُ الْقِيَامَة﴾ سؤالَ استهزاءٍ وتكذيب.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پوچھتا ہے کہ قیامت کا دن کب آئے گا.۱
حواشی
(1) یہ سوال اس لئے نہیں کرتا کہ گناہوں سے تائب ہو جائے، بلکہ قیامت کو ناممکن الو قوع سمجھتے ہوئے پوچھتا ہے۔
اسی لیے فسق وفجور سے باز نہیں آتا۔
تاہم اگلی ٓآیت میں اللہ تعالٰی قیامت کے آنے کا وقت بیان فرما رہاہے۔