لَا تُحَرِّكْ بِهِۦ لِسَانَكَ لِتَعْجَلَ بِهِۦٓ ١٦
Laa tuharrik bihee lisaa naka lita`jala bih
ترجمہ (جالندھری)
اور (اے محمدﷺ) وحی کے پڑھنے کے لئے اپنی زبان نہ چلایا کرو کہ اس کو جلد یاد کرلو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿لاَ تُحَرِّكْ بِهِ﴾ بالقرآنِ ﴿لِسَانَكَ لِتَعْجَلَ بِه﴾ حذرًا أن يفوتكَ منه شيء؛ أي: لا تقرأْه حتى يفرغَ جبريلُ من قراءته.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
(اے نبی) آپ قرآن کو جلدی (یاد کرنے) کے لیے اپنی زبان کو حرکت۱ نہ دیں.
حواشی
(1) حضرت جبرائیل (عليه السلام) جب وحی لے کر آتے نبی (صلى الله عليه وسلم) بھی ان کے ساتھ جلدی سے پڑھتے جاتے کہ کہیں کوئی لفظ بھول نہ جائے۔
اللہ نے اپنے فرشتے کے ساتھ ساتھ اس طرح پڑھنے سے منع فرمایا۔
(صحیح بخاری تفسہر سورۃ القیامہ) یہ مضمون پہلے بھی گزر چکا ہے ”وَلَا تَعْجَلْ بِالْقُرْآنِ مِنْ قَبْلِ أَنْ يُقْضَى إِلَيْكَ وَحْيُهُ“ (سورۃ طٰہٰ:114) چنانچہ اس حکم کے بعد آپ خاموشی سے سنتے۔