قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ القیامہ

سورۃ القیامہ آیت ۱۷ کی تفسیر

Surah Qiyamah Ayat 17 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِنَّ عَلَيْنَا جَمْعَهُۥ وَقُرْءَانَهُۥ ١٧

Inna `alainaa jam`ahoo wa qur aanah

ترجمہ (جالندھری)

اس کا جمع کرنا اور پڑھانا ہمارے ذمے ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِنَّ عَلَيْنَا جَمْعَهُ﴾ في صدركَ ﴿وَقُرْآنَه﴾ أي: قراءتَه عليك، وجَريانَه على لسانك.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اس کا جمع کرنا اور (آپ کی زبان سے) پڑھنا ہمارے ذمہ ہے.۱

حواشی

  1. (1) یعنی آپ کے سینے میں اس کا جمع کر دینا اور آپ کی زبان پر اس کی قرأت کو جاری کر دینا ہماری ذمہ داری ہے۔
    تاکہ اس کا کوئی حصہ آپ کی یاداشت سے نہ نکلے اور آپ کے ذہن سے محو نہ ہو۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ