فَإِذَا قَرَأْنَٰهُ فَاتَّبِعْ قُرْءَانَهُۥ ١٨
Fa izaa qaraanaahu fattabi` qur aanah
ترجمہ (جالندھری)
جب ہم وحی پڑھا کریں تو تم (اس کو سنا کرو اور) پھر اسی طرح پڑھا کرو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَإِذَا قَرَأْنَاهُ﴾ أي: قرأَه رسولُنا جبريلُ عليك ﴿فَاتَّبِعْ قُرْآنَه﴾ فاستمِعْ قراءتَه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ہم جب اسے پڑھ۱ لیں تو آپ اس کے پڑھنے کی پیروی کریں.<br>۲
حواشی
(1) یعنی فرشتے کے ذریعے سے جب ہم اس کی قرأت آپ پوری کرلیں۔(2) یعنی اس کے شرائع و احکام لوگوں کو پڑھ کر سنائیں اور ان کی پیروی بھی کریں۔