قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ القیامہ

سورۃ القیامہ آیت ۱۹ کی تفسیر

Surah Qiyamah Ayat 19 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
ثُمَّ إِنَّ عَلَيْنَا بَيَانَهُۥ ١٩

Summa inna `alainaa bayaanah

ترجمہ (جالندھری)

پھر اس (کے معانی) کا بیان بھی ہمارے ذمے ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿ثُمَّ إِنَّ عَلَيْنَا بَيَانَه﴾ بأن نُبيِّنه لك حتى تفهَمَه.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

پھر اس کا واضح کر دینا ہمارے ذمہ ہے.۱

حواشی

  1. (1) یعنی اس کے مشکل مقامات کی تشریح اور حلال وحرام کی توضیح یہ بھی ہمارے ذمے ہے اس کا صاف مطلب ہے کہ نبی (صلى الله عليه وسلم) نے قرآن کے مجملات کی توضیح جو تخصیص بیان فرمائی ہے جسے حدیث کہاجاتا ہے یہ بھی اللہ کی طرف سے ہی الہام اور سمجھائی ہوئی باتیں ہیں اس لیے انہیں بھی قرآن کی طرح ماننا ضروری ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ