إِلَىٰ رَبِّهَا نَاظِرَةٌ ٢٣
Ilaa rabbihaa naazirah
ترجمہ (جالندھری)
اور) اپنے پروردگار کے محو دیدار ہوں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِلَى رَبِّهَا نَاظِرَة﴾ من: نَظَر العين.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اپنے رب کی طرف دیکھتے ہوں گے.۱
حواشی
(1) یہ اہل ایمان کے چہرے ہونگے جو اپنے حسن انجام کی وجہ سے مطمئن، مسرور اور منور ہونگے۔
مذید دیدار الٰہی سے بھی لطف اندوز ہونگیں۔
جیسا کہ صحیح حدیث سے ثابت ہے اور اہل سنت کا متفقہ عقیدہ ہے۔