وَوُجُوهٌ يَوْمَئِذٍۭ بَاسِرَةٌ ٢٤
Wa wujoohuny yawma `izim baasirah
ترجمہ (جالندھری)
اور بہت سے منہ اس دن اداس ہوں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَوُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ بَاسِرَة﴾ عابسةٌ متكرِّهة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور کتنے چہرے اس دن (بد رونق اور) اداس ہوں گے.۱
حواشی
(1) یہ کافروں کے چہرے ہونگے سیاہ اور بےرونق۔