تَظُنُّ أَن يُفْعَلَ بِهَا فَاقِرَةٌ ٢٥
Tazunnu any yuf`ala bihaa faaqirah
ترجمہ (جالندھری)
خیال کریں گے کہ ان پر مصیبت واقع ہونے کو ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿تَظُنُّ﴾ تتيقَّن ﴿أَن يُفْعَلَ بِهَا فَاقِرَة﴾ داهية عظيمة تَفْقُرُ؛ أي: تَكْسِر فقارَ الظهر.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
سمجھتے ہوں گے کہ ان کے ساتھ کمر توڑ دینے واﻻ معاملہ۱ کیا جائے گا.
حواشی
(1) اور وہ یہی ہے کہ جہنم میں ان کو پھینک دیا جائے گا۔