كَلَّآ إِذَا بَلَغَتِ التَّرَاقِىَ ٢٦
Kallaaa izaa balaghatit taraaqee
ترجمہ (جالندھری)
دیکھو جب جان گلے تک پہنچ جائے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿كَلاَّ﴾ زجرٌ لقريش ﴿إِذَا بَلَغَتْ﴾ النفسُ ﴿التَّرَاقِي﴾ جمع تَرْقُوة: وهي العظمُ بين ثغرة النحرِ والعاتق أعلى الصدر موازيةٌ للحلقوم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
نہیں نہیں۱ جب روح ہنسلی تک<br>۲ پہنچے گی.
حواشی
(1) یعنی یہ ممکن نہیں کہ کافر قیامت پر ایمان لے آئیں۔(2) تراقی، ترقوہ کی جمع ہے ۔یہ گردن کے قریب، سینے اور کندھے کے درمیان ایک ہڈی ہے، یعنی جب موت آئے گی آہنی پنجہ تمہیں اپنی گرفت میں لے لے گا۔