وَقِيلَ مَنْ ۜ رَاقٍ ٢٧
Wa qeela man raaq
ترجمہ (جالندھری)
اور لوگ کہنے لگیں (اس وقت) کون جھاڑ پھونک کرنے والا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَقِيلَ مَنْ رَاقٍ﴾ أي: يَرْقيه؛ ليشفَى ما فيه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور کہا جائے گا کہ کوئی جھاڑ پھونک۱ کرنے واﻻ ہے؟
حواشی
(1) یعنی حاضرین میں سے کوئی ہے جو جھاڑ پھونک کے ذریعہ سے تمہیں موت کے پنجے سے چھڑا لے۔
بعض نے اس کا ترجمہ یہ بھی کیا ہے کہ اس کی روح کون لے کر چڑھے گا ملائکہ رحمت یا ملائکہ عذاب؟ اس صورت میں یہ قول فرشتوں کا ہے۔