قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ القیامہ

سورۃ القیامہ آیت ۳۵ کی تفسیر

Surah Qiyamah Ayat 35 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
ثُمَّ أَوْلَىٰ لَكَ فَأَوْلَىٰٓ ٣٥

Summa awlaa laka fa awla

ترجمہ (جالندھری)

پھر افسوس ہے تجھ پر پھر افسوس ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿ثُمَّ أَوْلَى لَكَ فَأَوْلَى﴾ كُرِّر؛ للتأكيد، كأنه قيل: ويلٌ لك، فويلٌ لك، ثم ويلٌ لك، فويلٌ لك، وقيل: التكريرُ فيه؛ لأنه أراد بالأول: الهلاكَ الدنيويَّ، وفي القبرِ والبرزخ، ثم في القيامة، ثم في النار.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

وائے ہے اور خرابی ہے تیرے لیے.۱

حواشی

  1. (1) یہ کلمہ وعید سے کہا جاتا ہے کہ اس کی اصل ہے، اللہ تجھے ایسی چیز سے دو چار کرے جسے تو ناپسند کرے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ