أَيَحْسَبُ الْإِنسَٰنُ أَن يُتْرَكَ سُدًى ٣٦
Ayahsabul insaanu anyytraka sudaa
ترجمہ (جالندھری)
کیا انسان خیال کرتا ہے کہ یوں ہی چھوڑ دیا جائے گا؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَيَحْسَبُ الإِنسَانُ أَن يُتْرَكَ سُدًى﴾ مهمَلًا لا يُؤمر ولا يُنهى.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا انسان یہ سمجھتا ہے کہ اسے بیکار چھوڑ دیا جائے گا.۱
حواشی
(1) یعنی اس کو کسی چیز کا حکم دیا جائے گا، نہ کسی چیز سے منع کیا جائے گا، نہ اس کا محاسبہ ہوگا۔
یا اس کی قبر میں ہمیشہ کے لئے چھوڑ دیا جائے گا، وہاں سے اسے دوبارہ زندہ نہیں کیا جائے گا۔