ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ ٤
Thumma kalla sawfa ta`lamoon
ترجمہ (جالندھری)
پھر دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿ثُمَّ كَلاَّ سَوْفَ تَعْلَمُون﴾ كرَّرَ الوعيدَ ثانيًا؛ تأكيدًا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ہرگز نہیں پھر تمہیں جلد علم ہو جائے گا.۱
حواشی
(1) اس کا انجام عنقریب تم جان لو گے، یہ بطور تاکید دو مرتبہ فرمایا۔